سائنسی معجزہ، لندن میں ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے دور بیٹھے مریض کا آپریشن کر دیا

سائنسی معجزہ، لندن میں ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے دور بیٹھے مریض کا آپریشن کر دیا
سائنسی معجزہ، لندن میں ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے دور بیٹھے مریض کا آپریشن کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں سائنسی معجزہ، لندن میں ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے دور بیٹھے مریض کا آپریشن کر دیا۔ 2400 کلومیٹر دور جبرالٹر میں موجود مریض کا کامیاب آپریشن، چار بازوؤں اور تین جہتی کیمرے والے روبوٹ سے پروسٹیٹ نکال دیا گیا۔ گارڈین کے مطابق برطانیہ کے ایک ڈاکٹر نے جدید روبوٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے تاریخ ساز سرجری کرتے ہوئے لندن میں بیٹھ کر جبرالٹر میں موجود 62 سالہ مریض کا پروسٹیٹ کینسر کا آپریشن کامیابی سے انجام دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں