ایران جنگ کے باعث فلپائن میں چار روزہ ورک ویک نافذ کرنے کا اعلان

ایران جنگ کے باعث فلپائن میں چار روزہ ورک ویک نافذ کرنے کا اعلان
ایران جنگ کے باعث فلپائن میں چار روزہ ورک ویک نافذ کرنے کا اعلان

منیلا (نیوز ڈیسک)تیل کی کمی کے شکار ملک فلپائن نے ایران کے خلاف جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں متوقع بڑے اضافے کے پیش نظر اپنے چار روزہ ورک ویک نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک باضابطہ اعلان صدر فرڈینینڈ مارکوس نے جمعہ کوکیا۔صدر مارکوس نے کہا کہ پیر سے تمام سرکاری دفاتر میں چار روزہ ورک ویک شروع کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں