ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے غلطی اور قانون کی خلاف ورزی ہیں، ہسپانوی وزیر اعظم

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے غلطی اور قانون کی خلاف ورزی ہیں، ہسپانوی وزیر اعظم
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے غلطی اور قانون کی خلاف ورزی ہیں، ہسپانوی وزیر اعظم

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر معمولی غلطی اور بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔تاہم انہوں نے ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے اسپین کے اڈوں کے استعمال پر اختلافات کے باوجود امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ’’تصادم‘‘ کے بجائے ’’مخلصانہ تعاون‘‘ کو ترجیح دینے پر زور دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں