جرمن ایئرلائن کا مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال پر اظہار تشویش

جرمن ایئرلائن کا مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال پر اظہار تشویش
جرمن ایئرلائن کا مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال پر اظہار تشویش

فرینکفرٹ(اے ایف پی) یورپی ایئر لائنزنےمشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جرمن ایئرلائن لفتھنسا نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور ایران کی جوابی کارروائی کورونا وباکے بعد فضائی سفر کیلئےسب سے بڑی رکاوٹ قرار دیاہے، ادارے کا کہناہےکہ موجودہ صورتحال نے ظاہر کر دیا ہے کہ فضائی ٹریفک جغرافیائی سیاسی جھٹکوں کے سامنے کتنی کمزور ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں