ایران کا امریکہ پر میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام

ایران کا امریکہ پر میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام
ایران کا امریکہ پر میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام

تہران(اے ایف پی) ایران نے امریکہ پر پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام عائدکرتےہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہےکہ اس حملے سے 30دیہات کوپانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےہفتےکو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پراپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ امریکہ نے جزیرہ قشم پر میٹھے پانی کے ڈی سیلینیشن پلانٹ(پانی صاف کرنے کے پلانٹ) پر حملہ کر کے ایک کھلے اور بزدلانہ جرم کا ارتکاب کیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس اس حملے سے 30دیہات کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں