عظیم پورہ فلائی اوور 100 دن میں مکمل کریں گے، میئر کراچی

عظیم پورہ فلائی اوور 100 دن میں مکمل کریں گے، میئر کراچی
تصویر، مرتضیٰ وہاب فیس بک
تصویر، مرتضیٰ وہاب فیس بک

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ عظیم پورہ فلائی اوور 100 دن میں مکمل کرے گی۔

مرتضیٰ وہاب نے عظیم پورہ فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، 700 میٹر لمبا فلائی اوور 1 ارب 47 کروڑ کی لاگت میں تعمیر کیا جائے گا۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ 100 دن کے اندر بلدیہ عظمی فلائی اور کو مکمل کرے گی، ماضی میں ہم کام کرتے تھے، بتاتے نہیں تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2026ء ترقیاتی کام کا سال ہے، اس سال بلدیہ عظمیٰ 70 سے 75 ارب روپے کراچی کے انفرااسٹرکچر پر خرچ کرے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں