امریکہ کے ساتھ ہر چیز پر اتفاق کرنا برطانیہ کے مفاد میں نہیں، برطانوی سیکرٹری خارجہ

امریکہ کے ساتھ ہر چیز پر اتفاق کرنا برطانیہ کے مفاد میں نہیں، برطانوی سیکرٹری خارجہ
امریکہ کے ساتھ ہر چیز پر اتفاق کرنا برطانیہ کے مفاد میں نہیں، برطانوی سیکرٹری خارجہ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی سیکرٹری خارجہ یویٹ کوپر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہر چیر پر اتفاق کرنا برطانیہ کے مفاد میں نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرےخیال میں عراق جنگ کے دوران جو غلطیاں ہوئیں ان سے سبق سیکھنا ضروری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جب برطانوی سیکرٹری خارجہ سے سوال کیا گیا کہ آیا برطانیہ اور امریکہ کے تعلقات مشکلات کا شکار ہیں، تو کوپر کا کہنا تھا دونوں ملک بہت سے معاملات پر مل کر کام کر رہے ہیں اور ایسا کرتے رہیں گے۔سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے اس بیان پر کہ برطانیہ کو شروع سے ہی امریکہ کا ساتھ دینا چاہیے تھا، کوپر کا کہنا تھا کہ سیاست میں مختلف آراء ہو سکتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں