عمان میں امدادی پروازوں کو ترجیح؛ دیگر فضائی مراکز کی بحالی کی کوششیں ناکام

عمان میں امدادی پروازوں کو ترجیح؛ دیگر فضائی مراکز کی بحالی کی کوششیں ناکام
عمان میں امدادی پروازوں کو ترجیح؛ دیگر فضائی مراکز کی بحالی کی کوششیں ناکام

کراچی (نیوز ڈیسک)عمان میں امدادی پروازوں کو ترجیح؛ دیگر فضائی مراکز کی بحالی کی کوششیں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق مسقط (عمان) کے ہوائی اڈے نے نجی طیاروں کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے کیونکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث دولت مند افراد بڑی تعداد میں خلیج چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ عمان کے ہوائی اڈے (مسقط) نے نجی طیاروں پر پابندی کے بعد اب حکومتی اور تجارتی امدادی خدمات کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ خطے کے دیگر فضائی مراکز کو دوبارہ کھولنے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں