1900 سے زائد زخمی اسپتال لائے جا چکے ہیں، اسرائیلی وزارت صحت

1900 سے زائد زخمی اسپتال لائے جا چکے ہیں، اسرائیلی وزارت صحت
1900 سے زائد زخمی اسپتال لائے جا چکے ہیں، اسرائیلی وزارت صحت

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ایران سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل میں 1900سے زائد زخمی اسپتالوں میں داخل ہوچکے ہیں، اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق 24گھنٹوں میں 157 زخمی افراد کو اسپتال لایا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت نے 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ زخمیوں میں سے 112افراد ابھی بھی اسپتال میں داخل ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے۔اسرائیلی ریسکیو سروسز کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی کے تازہ میزائل حملے میں 6افراد زخمی ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں