خلیج میں سویلین اور حساس تنصیبات پر ایرانی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، عرب لیگ

خلیج میں سویلین اور حساس تنصیبات پر ایرانی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، عرب لیگ
خلیج میں سویلین اور حساس تنصیبات پر ایرانی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، عرب لیگ

ریاض (شاہد نعیم)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے خلیجی خطے میں سویلین اہداف اور حساس تنصیبات کے خلاف خطرناک ایرانی اشتعال انگیزی کی ایک بار پھر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ لاپروا اور بلاجواز کشیدگی تہران کی جانب سے ایک سنگین ترین تزویراتی غلطی ہے جس پر اسے فوری نظرثانی کرنی چاہئے۔ ترجمان جمال رشدی کے مطابق احمد ابو الغیط نے کہا کہ ایران حساس تنصیبات اور سویلین اہداف کو نشانہ بنا کر عوام کے خلاف کھلی جارحیت کا مرتکب ہو رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں