ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو تک ہوگئی

ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو تک ہوگئی
ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو تک ہوگئی

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔ 

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ حکومت روس یا اومان سے ایل پی جی کا بندوبست کروائے۔

رہنما مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں