مٹیاری میں تین لڑکے نہر میں ڈوب کر ہلاک
مٹیاری میں شوگر مل روڈ پر نہر کنارے بیٹھے تین لڑکے نہر میں ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں۔
نہر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی شناخت کمار، انیل اور ریتھک کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق تینوں نوجوان مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے نہر کنارے بیٹھے تھے۔
Load/Hide Comments




