بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان خود ایران کو ہوگا، سعودی عرب

بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان خود ایران کو ہوگا، سعودی عرب
بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان خود ایران کو ہوگا، سعودی عرب

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب نے کہا ہے کہ بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا،سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک سخت بیان میں کہا گیا ہے کہ پڑوسی ممالک کے خلاف ایران کی جارحیت کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے خلاف ایران کی جارحیت کی مذمت کو دوہراتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو بالآخر اس کا سب سے زیادہ نقصان خود ایران کو ہوگا۔ ۔وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ سعودی عرب کو اپنے عوام، سرزمین اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے جو بھی اقدامات ضروری ہوں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں