ایران پر حملوں کی مذمت نہ کرنے پر ارون دھتی رائے کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید

ایران پر حملوں کی مذمت نہ کرنے پر ارون دھتی رائے کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید
ایران پر حملوں کی مذمت نہ کرنے پر ارون دھتی رائے کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران پر حملوں کی مذمت نہ کرنے پر ارون دھتی رائے کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید، مودی کو بزدل اور بے ہمت قرار دے دیا، انڈین مصنفہ کا کہنا تھا حکومت کے رویے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے، غزہ اور ایران جنگ سے عالمی تباہی کا خطرہ، مودی کی نیتن یاہو سے ملاقات اور امریکا سے تجارتی معاہدے پر سوالات کیے۔ دی ہندو کے مطابق بھارتی معروف مصنفہ ارون دھتی رائے نے دہلی میں ایک تقریب کے دوران ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت نہ کرنے پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انہیں اپنی حکومت کے رویے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کبھی غریب ضرور تھا مگر اس کے پاس وقار اور خودداری تھی، جبکہ آج حکومت امریکا کے سامنے جھکی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں