حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی، فضل الرحمان

حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی، فضل الرحمان
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت اور ٹانک بے امنی کا شکار ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر حالات کشیدہ ہیں، ہم تجویز دے چکے ہیں کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔ 

انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی اور قومی سطح پر قومی پالیسی واضح کی جائے، ہر طرف جنگ ہے۔ عراق، لیبیا کے بعد اب ایران جنگ ہے۔ 

جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے، اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا۔ جنگ ختم کرانے والا ٹرمپ آج جنگ کر رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں