ایران جنگ سے عالمی مہنگائی میں اضافہ اور سپلائی چینز کو خطرہ، آئی ایم ایف کا انتباہ

ایران جنگ سے عالمی مہنگائی میں اضافہ اور سپلائی چینز کو خطرہ، آئی ایم ایف کا انتباہ
ایران جنگ سے عالمی مہنگائی میں اضافہ اور سپلائی چینز کو خطرہ، آئی ایم ایف کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ سے عالمی مہنگائی میں اضافہ اور سپلائی چینز کو خطرہ ہے۔عالمی ادارہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ توانائی، تجارت، عالمی سپلائی چینز اور مالیاتی منڈیوں پر گہرے اثرات مرتب کر رہی ہے اور عالمی معیشت پر بھاری بوجھ بھی ڈال رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنے بلاگ میں اس تنازعے کو ایک ایسا ’’عالمی مگر غیر متوازن جھٹکا‘‘ قرار دیا، جو بنیادی طور پر تین ذرائع پر اثر انداز ہو رہا ہے۔اس ادارے کے مطابق توانائی کی سپلائی میں خلل خاص طور پر سنگین ہے، جبکہ یہ جنگ توانائی کے علاوہ دیگر شعبوں اور اہم خام مال کی سپلائی چینز کو بھی متاثر کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں