روسی جوہری کارپوریشن کا ایران کے بو شہر جوہری پلانٹ سے 200 سے زائد عملہ نکالنے کا منصوبہ

روسی جوہری کارپوریشن کا ایران کے بو شہر جوہری پلانٹ سے 200 سے زائد عملہ نکالنے کا منصوبہ
روسی جوہری کارپوریشن کا ایران کے بو شہر جوہری پلانٹ سے 200 سے زائد عملہ نکالنے کا منصوبہ

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس کی ریاستی جوہری کارپوریشن Rosatom کا رواں ہفتہ ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ سے اپنے 200 سے زائد عملے کو نکالنے کا منصوبہ ہے۔، Rosatom کے چیف الیگزئی لیکھاچیف نے روس کے مقامی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ پلانٹ پرRosatom کے تقریباً 50اہلکار رہیں گے اور یہ تمام رضا کار ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں