فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر، پاکستان 202 ویں نمبر پر موجود

فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر، پاکستان 202 ویں نمبر پر موجود
فیفا ورلڈ رینکنگ: فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر، پاکستان 202 ویں نمبر پر موجود

کراچی( نیوز ڈیسک) فرانس نے 2018ء کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔تازہ رینکنگ میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔پاکستان کی میانمار سے شکست کے بعد رینکنگ میں تنزلی ہو گئی ہے، قومی ٹیم درجہ بندی میں 202 ویں نمبر پر موجود ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر، برازیل چھٹے نمبر پر موجود ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں