آبنائے ہرمز بحران، کن ممالک کے جہاز سب سے زیادہ متاثر؟

آبنائے ہرمز بحران، کن ممالک کے جہاز سب سے زیادہ متاثر؟
آبنائے ہرمز بحران، کن ممالک کے جہاز سب سے زیادہ متاثر؟

لندن (اے ایف پی) آبنائے ہرمز بحران کے دوران کن ممالک کے جہاز سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ درجنوں آئل اور گیس ٹینکرز پھنس گئے، یونان، چین اور یو اے ای کے جہاز زیادہ متاثر، بھارت، جاپان، سنگاپور بھی بحران کی زد میں،  کچھ امریکی و ایرانی جہاز بھی کچھ نشانہ بنے ۔ آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی بحری تجارت شدید متاثر ہوئی ہے، جس میں متحدہ عرب امارات، یونان اور چین کی شپنگ کمپنیاں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، جبکہ بلومبرگ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 120، یونان کے 75 اور چین کے 74 جہاز علاقے میں موجود رہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں