دفاعی برآمدات 4 ارب ڈالر کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بھارت

دفاعی برآمدات 4 ارب ڈالر کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بھارت
دفاعی برآمدات 4 ارب ڈالر کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بھارت

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی حکومت نے گزشتہ روز بتایا کہ ملک کی دفاعی برآمدات گزشتہ مالی سال میں 4ارب ڈالر سے زائد کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں،جیساکہ ملک اپنی اسلحہ سازی کی صنعت کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق، یہ اعداد و شمار 2024کے مقابلے میں 60فیصد سے زائد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں اور جنوبی ایشیائی ملک کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے جو خود کو ہتھیاروں کے ایک بڑے پروڈیوسر اور برآمد کنندہ کے طور پر منوانے کے لیے پرعزم ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں