میانمار فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ صدر منتخب، اقتدار مزید مضبوط

میانمار فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ صدر منتخب، اقتدار مزید مضبوط
میانمار فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ صدر منتخب، اقتدار مزید مضبوط

کراچی (نیوز ڈیسک)میانمار فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ صدر منتخب، اقتدار مزید مضبوط، فوجی حمایت یافتہ پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے منتخب کرایا، ملٹری وردی چھوڑ کر سویلین صدر بننے کی کوشش، چین کی مبارکباد، نئی حکومت کی حمایت کا اعلان، خانہ جنگی جاری، مزاحمتی گروپ متحد ہونے لگے،صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار کے فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ کو فوجی حمایت یافتہ پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے صدر منتخب کر لیا، جس سے 2021 میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ان کی سیاسی گرفت مزید مضبوط ہو گئی۔ حکمران جماعت اور فوجی ارکان کی حمایت سے انہیں 429ووٹ ملے جبکہ ان کے حریف نیو ساو کو 126 ووٹ حاصل ہوئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں