آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کی سیکرٹری خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے عمل کی حمایت کیلئے 40سے زائد ممالک متحد ہو چکے ہیں۔ نشریاتی اداروں کو دیے گئے انٹرویو میں ایویٹ کوپر نے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کیلئے ہر ممکن سفارتی، معاشی اور مشترکہ اقدام لینے کیلئے پُرعزم ہیںم، ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بند کر دینے سے عالمی سپلائی چینز اور توانائی کی قیمتوں پر شدید دباؤ پڑ رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں