فلسطینی گاؤں پر حملے کے الزام میں 8 یہودی آباد کار گرفتار

فلسطینی گاؤں پر حملے کے الزام میں 8 یہودی آباد کار گرفتار
فلسطینی گاؤں پر حملے کے الزام میں 8 یہودی آباد کار گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی)فلسطینی گاؤں پر حملے کے الزام میں 8 یہودی آباد کار گرفتار، پولیس کے مطابق فلسطینی گاؤں قصرہ پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملہ اور آتش زنی پر فورسز کو طلب کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ کے ایک فلسطینی گاؤں پر اسرائیلی شہریوں کے رات گئے حملے کے بعد آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ’’گزشتہ رات، اسرائیلی شہریوں کی جانب سے حملے اور املاک کو آگ لگانے کی اطلاع ملنے پر فورسز کو سامریہ کے گاؤں قصرہ میں طلب کیا گیا‘‘۔ بیان میں شمالی مغربی کنارے کےلیے بائبل کی اصطلاح (سامریہ) استعمال کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں