نیتن یاہو کی’’آسان جنگ‘‘ کی یقین دہانی پر ٹرمپ کو گمراہ کیا گیا؟

نیتن یاہو کی’’آسان جنگ‘‘ کی یقین دہانی پر ٹرمپ کو گمراہ کیا گیا؟
نیتن یاہو کی’’آسان جنگ‘‘ کی یقین دہانی پر ٹرمپ کو گمراہ کیا گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) نیتن یاہو کی “آسان جنگ” کی یقین دہانی پر ٹرمپ کو گمراہ کیا گیا؟ اسرائیل نے ایران جنگ کو آسان قرار دیا،ٹرمپ کو فوری فتح کی یقین دہانی،جنگ توقعات کے برعکس طویل ہوگئی۔امریکی حکام نیتن یاہو سے ناراض، عالمی معیشت اور سیاست پر اثرات،امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف “آسان اور مختصر” جنگ کا یقین دلایا، مگر جنگ طویل اور پیچیدہ ثابت ہوئی، جس پر امریکی حکام میں ناراضی پائی جا رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں