کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان، اپریل کے آخر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان، اپریل کے آخر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمۂ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ آئندہ آنے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم زیادہ تر ملک کے بالائی علاقوں تک محدود رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں درجۂ حرارت بتدریج بڑھنے کا امکان ہے، شہرِ قائد میں 10 اپریل سے گرمی کی شدت میں اضافہ شروع ہو گا جبکہ درجۂ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زائد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اپریل کے آخری دنوں میں کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتِ حال بھی پیدا ہو سکتی ہے جس کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں