اسلام آباد ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری، 6 سنگل اور 2 ڈویژن بینچز تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری، 6 سنگل اور 2 ڈویژن بینچز تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ کاز لسٹ کے مطابق آئندہ ہفتے چھ سنگل بینچز دو ڈویژن بینچز دستیاب ہوں گے۔ 

کاز لسٹ کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک کا ڈویژن بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ 

اسی طرح جسٹس محمد آصف اور جسٹس شاہ رخ ارجمند کا بھی ڈویژن بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ 

جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد آصف، جسٹس ایاز شوکت، عمیر مجید ملک اور جسٹس شاہ رخ ارجمند کے سنگل بنچز ہوں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں