جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا: شیری رحمٰن

جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا: شیری رحمٰن
شیری رحمٰن— فائل فوٹو
شیری رحمٰن— فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ آخری وقت میں کسی معاملے پرثالثی کی گئی ہو۔

شیری رحمٰن نے کہا کہ سب نے پاکستان کی جنگ بندی کی کوششوں کو سراہا، پاکستان جہنم کے دہانے سے دنیا کو واپس لایا۔

 انہوں نے کہا کہ اگر جنگ جاری رہتی تو اس کے تباہ کن نتائج ہونے تھے، کل بھارت میں صف ماتم بچھا، جنگ بندی ان کے مفاد میں بھی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں