لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

منڈی بہاءالدین میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے میرج ہال سیل کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 5 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

پابندی کے باوجود 10 بجے کے بعد بھی شادی کی تقریب جاری تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں