راولپنڈی میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان

راولپنڈی میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان
فوٹو: آئی این پی
فوٹو: آئی این پی 

راولپنڈی میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں تعطیل ہوگی۔

ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ایمرجنسی سروسز بحال رہیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں