ہالینڈ کی امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف

ہالینڈ کی امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف
فوٹو: پی ٹی وی
فوٹو: پی ٹی وی 

ہالینڈ نے امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ٹام بیرینڈسن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ نے امن اور فائر بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کو سراہا اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

اس موقع پر لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں