خلیج میں اب جنگ نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم

خلیج میں اب جنگ نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خلیج میں جنگ نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں، فریقین بات چیت سے معاملات طے کرنے پر راضی ہوچکے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں