گلگت بلتستان حلقہ 15 دیامر 1 سے مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، جے یو آئی

گلگت بلتستان حلقہ 15 دیامر 1 سے مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، جے یو آئی
گلگت بلتستان حلقہ 15 دیامر 1 سے مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی-ف) نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، حلقہ نمبر 15 دیامر 1 میں جے یو آئی کے امیدوار مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ 

اس حوالے سے جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو کی ہمارے موقف کی تائید پر شکر گزار ہیں۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حلقہ 15 دیامر 1 اور 17 دیامر 3 میں عوام نے جے یو آئی کے امیدواروں کو منتخب کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں