شام نیوکلئیر مواد آئی اے ای اے کے حوالے کرنے پر رضامند

شام نیوکلئیر مواد آئی اے ای اے کے حوالے کرنے پر رضامند
شام نیوکلئیر مواد آئی اے ای اے کے حوالے کرنے پر رضامند

دبئی (سبط عارف) شام میں خفیہ مقام ’’سائٹ 99‘‘ پر موجود جوہری مواد ہٹانے کے لئے امریکا، اسرائیل اور شامی حکومت کے درمیان خفیہ سفارتی مذاکرات کامیاب ہوگئے۔امریکی اور اسرائیلی حکام کے مطابق شامی حکومت اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے درمیان معاہدہ طے پایا جس کے تحت سائٹ 99 پر موجود نیوکلئیر مواد قبضے میں لے لیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں