اوکاڑہ: پرانی رنجش پر مخالفین کا تشدد، سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں

اوکاڑہ: پرانی رنجش پر مخالفین کا تشدد، سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں

اوکاڑہ کے علاقے شیرگڑھ میں پرانی رنجش پر مخالفین نے ایک شخص کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔ 

ملزمان نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ 

پولیس نے متاثرہ شخص ساجد کی مدعیت میں مرکزی ملزم محسن سمیت 9 نامزد اور 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان مفرور ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں