ارجنٹینا کا فاک لینڈ سے متعلق بینر لہرا کر جشن، کارروائی کا خطرہ

ارجنٹینا کا فاک لینڈ سے متعلق بینر لہرا کر جشن، کارروائی کا خطرہ
ارجنٹینا کا فاک لینڈ سے متعلق بینر لہرا کر جشن، کارروائی کا خطرہ

کراچی (جنگ نیوز) فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد ارجنٹائن کی ٹیم تادیبی خطرے کی زد میں ہے۔ میچ کے اختتام پر جیووانی لو سیلسو اور لیسانڈرو مارٹنیز نے ’’مالویناس ارجنٹینا کا ہے‘‘ کا بینر اٹھایا، جو فاک لینڈ جزائر پر ارجنٹائن کے دعوے کی علامت ہے۔ اس بینر کی نمائش پر برطانوی حکومت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فیفا سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں