بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 24 خوارج ہلاک
گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اسمبلی قرار داد کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
Load/Hide Comments




