کینیڈا: ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ

کینیڈا: ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ
کینیڈا: ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ

کراچی(نیوزڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ ہوئی، پولیس کی بھاری نفری نے قونصل خانے کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا۔ٹورنٹو سے پولیس کے مطابق ایک فائر کیا گیا، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے ایک سفید گاڑی کو تیزی سے جاتے دیکھا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں