نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر
نواز شریف— فائل فوٹو
نواز شریف— فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔

گورنر پنجاب نے نواز شریف کو بطور ایم این اے بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

گورنر پنجاب نے فوری طور پر لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں