یومیہ کی بجائے ہفتہ یا 15روزہ بنیاد پر قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوتا، وزیر پیٹرولیم

یومیہ کی بجائے ہفتہ یا 15روزہ بنیاد پر قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوتا، وزیر پیٹرولیم
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک(فائل فوٹو)۔
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک(فائل فوٹو)۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ یومیہ کی بجائے ہفتہ یا 15روز پر قیمتوں کا اعلان ہوتا تو قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوتا۔ 

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ پہلے دو تین دن تیل کی قیمتوں میں نرمی آئی، اب دو تین روز سے بمباری کے بعد دوبارہ اضافہ شروع ہوگیا۔ 

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ مستقل جنگ بندی سے قیمتیں نیچے آئیں گی ورنہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں