جسٹس مسرت ہلالی کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس 7 اگست کو ہو گا

جسٹس مسرت ہلالی کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس 7 اگست کو ہو گا
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی —فائل فوٹو
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی —فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی ریٹائرمنٹ اور عدالتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فل کورٹ ریفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جسٹس مسرت ہلالی کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس 7 اگست کو ہو گا۔

فل کورٹ ریفرنس کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ریفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی، سپریم کورٹ کے تمام  ججز، اٹارنی جنرل برائے پاکستان، پاکستان بار کونسل کے نمائندے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور قانونی برادری کی شخصیات شرکت کریں گی۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں