مینار پاکستان پر جلسہ، پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے گئے

مینار پاکستان پر جلسہ، پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے گئے
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے گئے۔ 

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ رجسڑار آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ’’گریوینس ریڈریسل کمیشن‘‘ سے رجوع نہ کرنے کا اعتراض لگایا تھا۔ 

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو 22 جولائی کو درخواست دی تھی، اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں