اماراتی ریاست راس الخیمہ میں کیسینو کا افتتاح اگلے سال ستمبر میں ہوگا

اماراتی ریاست راس الخیمہ میں کیسینو کا افتتاح اگلے سال ستمبر میں ہوگا
اماراتی ریاست راس الخیمہ میں کیسینو کا افتتاح اگلے سال ستمبر میں ہوگا

دبئی (سبط عارف) اماراتی ریاست راس الخیمہ کے مرجان آئی لینڈ پر زیر تعمیر کیسینو “وِن ال مرجان “ اب ستمبر 2027میں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق علاقائی جنگ کے باعث تعمیراتی سامان اور دیگر اخراجات میں اضافے سمیت منصوبے کے دائرہ کار میں تبدیلیوں نے مجموعی لاگت تقریباً 600 ملین ڈالر بڑھا دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں