سوشل میڈیا مہم نے اسپین کے سیوٹا کی جانب مہاجرین کی بڑی لہر کیسے پیدا کی؟
کراچی (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا مہم نے اسپین کے سیوٹا کی جانب مہاجرین کی بڑی لہر کیسے پیدا کی؟ ہسپانوی عدالت کے فیصلے کے بعد افواہوں کا سیلاب آگیا، ’راستہ کھل گیا‘ کا تاثر پھیلایا گیا ، جعلی ویڈیوز بنائی گئیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ غزہ اور ایران پالیسیوں کی وجہ سے اسپین کو سیاسی طور پر دباؤ میں لانےکیلئے منظم مہم چلائی گئی۔ اسپین کے سیوٹا کی جانب مہاجرین کی غیرمعمولی لہر کے پیچھے سوشل میڈیا پر چلنے والی منظم مہم کو اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments




