امریکی فضائی انتظامیہ نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے معائنے کا حکم دیدیا

امریکی فضائی انتظامیہ نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے معائنے کا حکم دیدیا
امریکی فضائی انتظامیہ نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے معائنے کا حکم دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فضائی انتظامیہ نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے معائنے کا حکم دیدیا ۔ طیارے کے ڈھانچے میں ممکنہ دراڑوں پر حفاظتی اقدام، بعض 737 ماڈلز میں دروازے کے قریب نقص سامنے آیا۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی وفاقی فضائی انتظامیہ (ایف اے اے) نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے ڈھانچے میں ممکنہ دراڑوں کے خدشے کے پیشِ نظر 400 سے زائد طیاروں کے معائنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں