اے آئی نے بیکٹیریا کو نشانہ بنانے والے 16مصنوعی وائرس تخلیق کرلیے
کراچی (نیوز ڈیسک)ا ے آئی نے بیکٹیریا کو نشانہ بنانے والے 16مصنوعی وائرس تخلیق کرلیے ۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی اہم پیش رفت،نئی ٹیکنالوجی اینٹی بایوٹک مزاحمت کے علاج میں مددگار ، مستقبل میں حیاتیاتی سلامتی اور بائیو سیکورٹی کے نئے چیلنجز ،ماہرین نے حیاتیاتی تحفظ اور سلامتی خدشات بھی ظاہر کر دئیے۔ تحقیق کے نتائج معروف سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہوئے۔
Load/Hide Comments




