طالبان دور میں افغان خواتین کے قتل واقعات میں تشویشناک اضافہ

طالبان دور میں افغان خواتین کے قتل واقعات میں تشویشناک اضافہ
طالبان دور میں افغان خواتین کے قتل واقعات میں تشویشناک اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی اخبارکا کہنا ہے طالبان دور میں افغان خواتین کے قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا۔231 قتل وارداتوں کا انکشاف، انصاف کا نظام بھی بے بس ، متعدد قتل سرکاری ریکارڈ میں خودکشی قرار دئیے گئے، بیشتر خواتین شوہروں یا قریبی رشتہ داروں کے ہاتھوں نشانہ بنیں، تحفظ نسواں ادارے ختم ہونے سے انصاف کا حصول دشوارہوگیا۔ برطانوی اخبار گارڈین اور  زان ٹائمز کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں خواتین کے قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، جبکہ بیشتر ملزمان سزا سے بچ نکلتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں