لاہور: ایئرپورٹ سے گمشدہ بیگ مل گیا، سعودی عرب سے آنے والے شہری کے حوالے

لاہور: ایئرپورٹ سے گمشدہ بیگ مل گیا، سعودی عرب سے آنے والے شہری کے حوالے
 
لاہور ایئر پورٹ (فائل فوٹو)۔
لاہور ایئر پورٹ (فائل فوٹو)۔

سعودی عرب سے وطن واپس آنے والے شہری کا ایئر پورٹ سے گمشدہ بیگ برآمد ہوگیا۔ 

لاہور سے ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق بیگ میں 18 ہزار ریال، پاسپورٹ اور دیگر قیمتی سامان تھا۔ 

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے بیگ لے جانے والی گاڑی کا سراغ لگایا گیا، اوورسیز پاکستانی محمد عظیم سے ملاقات کی اور برآمد شدہ سامان ان کے حوالے کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں