مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مری میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ 

مری میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 آج سے 16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں