کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا۔

جشن آزادی کے حوالے سے پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب سے وزیراعلیٰ بلوچستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہماری تمام فورسز امن کیلئے قربانیاں دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کےعوام لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، کچھ لوگ مختلف پروپیگنڈے کے ذریعے صوبے کے نوجوانوں کو بہکا رہے ہیں مگر بلوچستان کے نوجوان اب ان کی ہر چال کو سمجھ چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں