کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 40 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 40 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال، سول اسپتال اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

فائرنگ کے واقعات پاپوش نگر، کورنگی، نیوکراچی اور دیگر علاقوں میں پیش آئے۔

پولیس کے مطابق واقعات نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں